14۔ بہترین تجارت

وَابْتَاعُوْا مَا يَبقَى لَكُمْ بِمَا يَزُوْلُ عَنْكُم۔ (نہج البلاغہ  خطبہ۶۲) دنیا کی فانی چیزیں دے کر باقی رہنے والی چیزیں خرید لو۔ اس فرمان میں انسانی زندگی کے سرمایہ کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے. ایک حصہ وہ ہے جو محدود زمانے کے لئے کسی کی ملکیت رہے گا اور کچھ وقت کے … 14۔ بہترین تجارت پڑھنا جاری رکھیں